Thursday 23 May 2019

Urdu love & Sad Shayari | Nazams & Ghazals of Famous Poets

Urdu love & Sad Shayari | Nazams & Ghazals of Famous Poetry۔





⭐1۔
لہو کا دور ہے صاحب
شراب اب کون پیتا ہے

⭐2۔
جس دور سے ہم گزرے ہیں
تم گزرتے..۔۔۔.تو گزر ہی جاتے


⭐3۔
کبھی مل تو تجھ کو بتائیں ہم 
تجھے اس طرح سے ستائے ہم ۔
تیرا عشق تجھ سے چھین کر،
تجھے"مہہ" پلا کے رلائے ہم


⭐4۔
تجھ کو چھونے کے بعد کیا ہوگا 
دیر تک ہاتھ کانپتے رہیں گے

⭐5۔
نفرتوں کا کوٸ گواہ نہیں
محبت کے لوگ ثبوت مانگتے ہیں


⭐6۔
کیوں کرکے شاکر ٹر گئے او 
ھر شام اداس غریباں دی


⭐7۔
لوگ اچھے ہیں بہت دل میں اتر جاتے ہیں 
اک برائی ہے تو بس یہ ہے کہ مر جاتے ہیں


⭐8۔
ﺍٌﮌ ﺟﺎﺋﯿﮟ ﮔﮯ ﺗﺼﻮﯾﺮ ﺳﮯ ﺭﻧﮕﻮﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨم۔
ﮨﻢ ﻭﻗﺖ ﮐﯽ ﭨﮩﻨﯽ ﭘﮧ ﭘﺮﻧﺪﻭﮞ ﮐﯽ ﻃﺮﺡ ﮨﯿﮟ۔


⭐9۔
بدن سے روح جاتی ہے، تو بچھتی ہے صف ماتم    
کوئی اندر سے مر جائے، تو ماتم کیوں نہیں ہوتا


⭐10۔
اُسے کہنا بدل گیا ہوں میں
یہ بھی کہنا کہ تم نے بدلا ہے


⭐11۔
کوشش تو ہوتی ہے کے تیری ہر خواہش پوری کروں
                    لیکن
ڈر لگتا ہے کے تو خواہش میں مجھ سے جدائی نہ مانگ لے 


⭐12۔
صاحب تمہیں معلوم نہیں انداز محبت۔
دل خود ہی جھک جاتا ہے جھکایا نہیں جاتا


⭐13۔
!!رابطــے رکــھا کرو "زندگــی" کا کیا 
بھـــروسہ
پھــر نہ کہـــنا "دنـــیا" چھوڑ دی اور بتـــایا بھی نہیں 


⭐14۔
سوچو گے______ تو ہر سو نظر آئے گی الف
دیکھو گے تو اک شخص بھی ہم سا نہ ملے گا


⭐15۔
‏‎آپ سے پہلے ، آپ کے بعد
گر کوئی تھا تو وہم تھا میرا۔۔


⭐16۔
تم  کچھ  تو  نبھا  جاتے   آخر  تو   محبت  تھی
ہم    نے   تو  عقیدت.... میں  لہجہ  بھی  نہیں  بدلہ


⭐17۔
آج شاعری کو ___ رہنے دو
تیری آنکھوں کی بات کرتے ہیں



⭐18۔
دل پاک نہیں تو پاک ہو سکتا نہیں انسان ورنہ ابلیس کو بھی آ تے تھے وضو کے فرا ئض بہت



⭐19۔
دل تو اسکا بھی ٹوٹا ھو گا 
جس نے محبت کا نام سزا رکھا ہو گا



⭐2₩۔
‏‎لوگوں سے کیا ‎شکایت
ہم تو ‎خود کو ‎زہر لگتے ہے



⭐21۔
رتبہ تو خاموشیوں کا ہوتا ہے
الفاظ تو بدل جاتے ہیں لوگ دیکھ کر



⭐22۔
راہ تکتے ہوئے جب تھک گئیں آنکھیں میری ۔
پھر تجھے ڈھونڈنے میری آنکھ سے آنسو نکلے



⭐23۔
میرے حق میں خوشیوں کی دعا کرتے ہو ۔
تم خود میرے کیوں نہیی ہو جاتے

 

⭐24۔
ﻭﮦ ﺍﭼﮭــﮯ ﮨﯿﮟ ﺗﻮ ﮨﻮنگـــے
ﮨﻤــﺎﺭﺍ ﺣﺎﻝ ﺗﻮ ﺑﺮﺍ ﮐـــﺮ ﺭﮐﮭﺎ ﮨﮯ 




⭐25۔
مت پوچھ کیسے گُزرتا ھے میرا ھر اک لمحہ  بات کرنے کی حسرت کبھی دیکھنے کی تمنا



⭐26۔
اُس کے لَب اور پھِر وَفا کی قسم
ہاۓ ! کیا قَسم تھی خُدا کی قسم
انتہائی حسین لگتا ہے۔۔



⭐27۔
جب وہ کرتا ہے روٹھ کر باتیں،،.
کوئی تو ایسی بات کرو



⭐28۔
 جس سے لگے تم میرے ہو
تسلی سے مجھے سوچے گا
           جناب
 اسے تنہا تو ہونے دو۔۔ 


⭐29۔
نا جانے اس ضد ___کا نتیجہ کیا ھوگا
سمجتادل بھی نھیں وہ بھی نہیں میں بھی نھیں



⭐30۔
ایک مدت ہوئی ہے تجھ سے ملے
تُو تو کہتا تھا  "رابطے رہیں گے"



⭐31۔
رشوت بھی نہیں لیتا کمبخت جان چھوڑنے کی
یہ عشق مجھے بہت ایماندار لگتا ہے۔



⭐32۔
کیسے کہیں کہ تجھ کو بھی ہم سے ہے 
واسطہ کوئی
تو نے تو ہم سے آج تک کوئی گلہ نہیں کیا




⭐33۔
اس گلی نے یہ سن کے صبر کیا
جانے والے یہاں کے تھے ہی نہیں




⭐34۔
تیرا محسوس نہ کرنا ،
بہت محسوس ہوتا ہے ۔۔



⭐35۔
خواب کی نیند ٹوٹتی ہی نہیں
ہم بھی کیسا نظارہ کر بیٹھے





⭐36۔
کچھ نہ اکھاڑ سکو گے ہم سے دشمنی کر کے
ہمیں برباد کرنا ہے تو ___ ہم سے محبت کر لو




⭐37۔
باقی باتیں چھوڑو
مُسکراتے بڑی ادا سے ہو





⭐38۔
جن سے خفا تک نه ھوتے تھے
ان سے_____جدا ھو گۓ ھم






⭐39۔
وہ نازک کلائیاں بنی کسی اور کا مقدر
خریدا کرتے تھے جن کے لئے چوڑیاں عید پر






⭐40۔

اس کے وعــــــــــــــدوں کا ذکر مت کرو
صاحب 
میں خود شرمــــــــــندہ هوں اعتبار کر کے






No comments:

Post a Comment

Common Medical Abbreviations

*Common Medical Abbreviations* > *Rx* = Treatment > *Hx* = History > *Dx* = Diagnosis > *q* = Every > *qd* = Every day ...